پڑوسن نے پوچھا! ار ے بہن آج صبح آپ کے گھر سے بہت شور کی آواز آرہی تھی، ایسا لگ رہا تھا کہ بھائی صاحب سے آپ کی لڑائی ہورہی ہو، کیا ابھی بھی آپ کی ان سے ناراضگی ہے؟ نہیں نہیں اب ناراضگی نہیں بس صبح کچھ معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا تھا، جھگڑے کے دوران ایک پنچ انہوں نے مارا اور دو پنچ میں نے رسید کئے اب کوئی ناراضگی نہیں۔