Results 1 to 12 of 13

Thread: : How A Computer Effect From Viruses :

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    2nd June 2024 @ 08:29 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,765
    Thanked
    862

    Default : How A Computer Effect From Viruses :


    Name:  NI4dZ4E.png
Views: 418
Size:  53.4 KB
    کمپیوٹر سے شغف رکھنے والے ہمارے دوستوں میں سے اکثر میں یہی مسئلہ ڈسکس ہو رہا ہوتا ہے
    کہ سسٹم میں وائرس آ گیا
    اب اُسے کیسے ختم کیا جائے
    کیا طریقہ کار اختیار کیا جائے کہ وائرس سے جان چھوٹ جائے
    یقیناََ بیشتر اینٹی وائرسس کے بارے میں تاکید کی جاتی ہے
    کہ فلاں اینٹی وائرس استعمال کریں

    دوستوں وائرس انفیکڈڈ کمپیوٹر سسٹم میں سے وائرس ختم نہ ہونے کے٪ 70 چانس ہوتے ہیں

    اگر ہم اس قول ( احتیاط علاج سے بہتر ہے ) پر ہی عمل کر لیں تو یقیناََ بہت سی مشکلات سے بچا جا سکتا ہے

    وائرس آتے کہاں سے ہیں ؟

    دوستوں وائرس ایک ٹرم ہے جس کا مطلب بگاڑ پیدا کرنا یعنی نارمل ورکنگ کو ڈسٹرب کرنا ہے
    وائرس مختلف ذرائع سے ہمارے سسٹم میں داخل ہوتے ہیں
    جن میں سے کچھ کا ذکر درج ذیل ہے

    ♣1
    آپ نے ایسی ای میل اوپن کی جس میں وائرس تھا
    حل
    پرسن کی ہی اوپن کریں Authenticated ای میل صرف

    ♣2
    آپ نے ایسی ویب سائٹ ویزٹ کی جو وائرس انفیکڈڈ تھی
    حل
    وائرس اکثر الیگل ویب سائٹس پر ہی ہوتا ہے ۔ یا ایسی ویب سائٹ جہاں ایڈز بہت سے ہوں
    عموماََ ہم اصل فائل کی جگہ ایڈز ڈاؤن لوڈ کر لیتے ہیں جس سے ہمارا سسٹم وائرس کا شکار ہو جاتا ہے
    اگر ایسی کسی صورت حال سے سامنا نہیں کرنا چاہتے تو ان ویب سائٹس کو ویزٹ کرنے سے گریز کریں

    3♣
    تیسری وجہ یو ایس بھی ہو سکتی ہے۔ ممکن ہے یو ایس بی میں وائرس ہو اور جیسے ہو وہ آپ کے سسٹم سے کونیکٹ ہوئی
    وائرس آپ کے سسٹم میں
    حل
    کسی بھی یو ایس بی کو استعمال کرنے سے پہلے اسکین کر لیں


    دوستوں ایسی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن سے ہمارے سامنا وائرسز سے ہو سکتا ہے

    انٹرنیٹ سے جڑے اشخاص کو جہاں لاٹسٹ اینٹی وائرس استعمال کرنے کا مشورہ دوں گا
    وہیں آپ کو مشورہ دوں گا کہ
    MalewareBytes Anti-malware
    استعمال کریں
    یہ ہر قسم کے وائرس کو بھانپ کر ہلاک کر دیتا ہے اور انفیکڈڈ سائٹس کو بلاک کر دیتا ہے
    درج ذیل لنک سے آپ یہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
    لنک
    والسلام

    علی حیدر
    Last edited by ALi.HaiDEr; 9th March 2016 at 03:00 PM.

Similar Threads

  1. Good Computer Viruses.....
    By Umer Amer in forum Computer Articles
    Replies: 37
    Last Post: 27th October 2015, 01:42 PM
  2. Protect your computer from Viruses and Hackers
    By shabimarwat in forum English IT Zone
    Replies: 5
    Last Post: 29th November 2011, 12:01 AM
  3. Different Types of Computer Viruses
    By Dark Legion in forum English IT Zone
    Replies: 3
    Last Post: 13th December 2009, 11:41 PM
  4. Good Computer Viruses
    By A.A.Yasir in forum Computer Articles
    Replies: 11
    Last Post: 12th January 2009, 12:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •