Results 1 to 6 of 6

Thread: تیرہ سو سال بعد ایک نبی

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    khatmenubuwwat is offline Junior Member
    Last Online
    27th March 2009 @ 11:56 AM
    Join Date
    24 Mar 2009
    Posts
    10
    Threads
    5
    Credits
    955
    Thanked
    0

    Default تیرہ سو سال بعد ایک نبی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم


    قادیانیوں کی صریح بکواس
    ایک دفعہ سالانہ جلسہ کے ایام میں حضرت اقدس(مرزا کذاب۔۔ازناقل)اپنے خدام کے ساتھ بڑے بازار سے گذر کر ریتی چھلہ میں لسوڑھی کے درخت کے پاس ٹھر گئے اور خدام پروانہ وار مصافحہ کی خاطر ایک دوسرے پر گرنے لگے کسی دوست نے کہا بھائیو! تحمل سے کام لو۔کیوں بے تابی کا مظاہرہ کرتے ہو اس سے حضور (مرزا دجال) کو تکلیف ہورہی ہے ۔اس پر ڈاکٹر بشارت احمد صاحب کہنے لگے ۔لوگ کیا کریں۔تیرہ سو سال کے بعد ایک نبی کا مبارک چہرہ نظر آیا ہے ۔نیز اسی مجلس مین ایک شخص بلند آواز سے الصلوۃ واسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ پڑھتا تھا ۔اور حضرت مسیح موعود (مرزا دجال)کبھی کبھی اس کی طرف چشم مبارک اٹھاکر دیکھتے اور آپ کے چہرہ مبارک سے بشاشت مترشح ہوتی تھی


    (اصحاب احمد جلد دھم ص267،احمدیہ بک ڈبو ربوہ پاکستان)
    Attached Images Attached Images   

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 17th March 2013, 11:26 PM
  3. Replies: 114
    Last Post: 14th October 2012, 03:52 AM
  4. تراسیی سال کی عبادت سے بھی زیادہ ثواب
    By amjadattari in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 9
    Last Post: 9th March 2012, 02:51 PM
  5. Replies: 15
    Last Post: 4th February 2011, 10:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •