السلام وعلیکم
تمام مسلمانوں کے لیے اچھی خبر
اکثر لوگ نماز میں موبائل آف یا silent کرنا بھول جاتے ھیں اور پھر نماز میں رنگ بجتی ھے تو اپنی اور دوسروں کی نماز میں خلل پیدا ھو جاتا ھے پر اب ایسا نهیں ھو گا کیونکه ایک ایسا سوفٹ وئر آیا ھے جس سے نماز کے پانچوں وقت میں ھمارا موبائل آٹو میٹک silent موڈ پر چلا جائے گا اس سوفٹ وئر کو گوگل پلے سٹور سے فری میں ڈونلوڈ کریں اور اس کی سیٹنگ میں جا کر پانچوں نمازوں کے وقت 15 یا 20 منٹ کا silent سیٹ کریں انشاءالله ھر نماز کے وقت آپ کا موبائل آٹو میٹک silent موڈ پر چلا جائے گا پلیز اسے ڈون لوڈ کریں اور دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی فارورڈ کریں
اور مجھے ھر نماز کے بعد دعاؤں میں یاد رکھیں
Muhammad Hanif

یهاں سے ڈون لوڈ کریں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://play.google.com/store/apps/d...com.haz.prayer