اسلامی شریعت کے احکام ہیں اعلیٰ
مخلوق میں انسان کو بنایا ہے اعلیٰ
شریعت پے عمل کرتا ہے جو بھی مسلمان
اللہ پھر اُسے دیتا ہے مقام بھی اعلیٰ
اسلامی شریعت کے احکام ہیں اعلیٰ
مخلوق میں انسان کو بنایا ہے اعلیٰ
شریعت پے عمل کرتا ہے جو بھی مسلمان
اللہ پھر اُسے دیتا ہے مقام بھی اعلیٰ
Bookmarks