اسلام و علیکم
یہ میری پوسٹ میرے ان بھائیوں کے لیے ہے جو کورل ڈرا پر پرنٹنگ کا کام کرتے ہیں اور اکثر ان کو ایسی کسٹمر کی فائل ملتی ہے جو کنورٹ نہیں اور ہمیں فونٹ تلاش کرنے پڑتے ہیں جو اکثر میچ نہیں کرتے ہو ٹیکس اصلی حالت میں نہیں رہتا۔ تو میرے بھائی ایسیٹیٹر انسٹال کر لے اور دی گئی امیج کے مطابق فائل پی ڈی ایف میں سیو کر لیں۔
Bookmarks