محترم ممبر آج ايک مرتبه پھر لائى ہوں آپ سب كيلئے ايک سوال تو محترم ممبرز ہمارى اس سوالات كا مقصد يہ ہرگز نہيں كہ كون ذہين ہيں اور كون ذہين نہيں بس صرف آپ سب كى علم ميں اضافه كرنا ہے_
سوال: اس فانى دنيا ميں وه كونسا چيز تھا جو نہ اس ميں گوشت ہے نہ خون پھر بھى دوڑتى ہيں_ _؟؟؟