السلام علیکم دوستو
میں دو سال سے 2MB انٹرنیٹ استعمال کر رھا ہوں. ڈی سی بیٹری سے چلا رہا ہو جب Wapda بجلی آجاتی ہیے تو انٹرنیٹ انتہای SLOW ھو جاتی ھے .
براے مھربانی میری مدد کیجیے.
شکریہ