السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ

محترم ممبرز۔۔۔۔
آج پانچویں اور آٹھویں کلاس کا رزلٹ انناؤنس ہوا ہے۔۔۔
تمام پاس ہونے والے دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

آپ میرے دیئے گئے لنک سے رزلٹ آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔۔۔



اے میرے وطن کے جوانوں
تم ہی ہو پاسباں اس کے