ایک پھول کافی ھے قبر سجانے کے لے .ھزاروں پھول کم ہے ایک دلھن سجانے کے لے.ھزاروں کوششیں کم ھیں ایک غم چھپانے کے لے.ایک دوست کافی ھے سارے غم مٹانے کے لیے~