Name:  Bismillah Salam.gif
Views: 1345
Size:  33.5 KB

ڈئیر فرینڈز آپ کے ساتھ ری سائیکل بن سے متعلق ایک ٹپ شئیر کر رہا ہوں

دوستوں ہم جب بھی کوئی فائل ، تصویر یا کچھ بھی ڈیلیٹ کرتے ہیں
تو ایک کنفرمیشن میسج آتا ہے
کچھ ایسے

Name:  Check Mark 2.png
Views: 1262
Size:  56.2 KB

اگر ہم نے مختلف ڈرائیوز میں سے فائلز ڈیلیٹ کرنی ہوں تو
بار بار ڈیلیٹ کرنا اور پھر کنفرمیشن میسج سے پالا پڑنا
یقیناََ ایک طبع آزمائی والا اور بور کام ہو جاتا ہے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ بار بار وارننگ میسج کا سامنا نہ کرنا پڑے تو
درج ذیل اسٹیپس فالو کیجئے

ری سائیکل بن کی پراپرٹیز میں جائیں

Name:  1-Check Mark.png
Views: 1260
Size:  63.0 KB

اب یہاں
Display Delete Confirmation Dialog
کو اَن چیک کر دیں

Name:  Check Mark.png
Views: 1245
Size:  47.0 KB


لیجئے اب آپ جو بھی فائل ڈیلیٹ کریں گے
تو آپ کو کنفرمیشن میسج شو نہیں ہو گا


علی حیدر