السلام و علیکم دوستوں
مجھے کلک کے متعلق مدد چاہیے
اردو کے کچھ الفاظ نہیں لکھے جاتے مثلا ،ٹ، گ، ے ڈ وغیرہ
کی۔بورڈ بھی کافی انسٹال کر چکا لیکن کوئی حل نہیں
اگر کوئی ایکسپرٹ جانتا ہے تو پلیز جلدی بتا دیں
اللہ حافظ