السلام علیکم ۔
کیا حال ہیں آپ سب کے؟

مجھے یہ جاننا ہے کہ یوٹیوب سے ارننگ کیسے کی جاتی ہے اگر کوئی بھائی کر رہا ہے تو مجھے تھوڑا پروسس سمجھا دیں ۔
کہ اسکا طریقہ کار کیا ہے اور رقم کیسے اور کسطرح نکالی جاتی ہے۔