اسلام علیکم۔
کیسے ہیں آپ سب دوست؟
اُمید ہے سب دوست اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے خیریت سے ہوں گے۔
ڈیزائنر حضرات سے مدد کی اپیل ہے۔
بھائیو مُجھے دواخانہ حکیم اجمل خان کے بلاگ کے لیے ایک عدد لوگو چاہیے اگر کوئی دوست اچھا سا لوگو ڈیزائن کردے۔
لوگو ہربل سے متعلق ہونا چاہیے۔
یہاں بلاگ لنک دینا منع ہے اس لیے آپ لوگ
hakimajmal
کے نام سے بلاگ اوپن کرکے دیکھ لینا اور یہ بلاگ بلاگ سپاٹ پر ہے۔
ایڈوانس میں بہت بہت شکریہ۔