السلام علیکم
وئیب سائٹ اکسپرٹ، کیا آپ مجھے وئیب سائٹ بنانے کا آسان ترین طریقہ بتا سکتے ہیں۔ دینی وئیب سائٹ پر کچھ کام کرنا چاہتا ہوں۔ تین کالم پر مشتمل وئیب سائٹ پہلے کالم میں خلاصہ قرآن، دوسرے میں ترجمہ اور تیسرے میں تفسیر اس طرح تمام سورتوں کو مکمل کرنا ہے۔ اور مزید کچھ دینی اعتبار سے کچھ سہولت فراہم کرنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ کے پاس کچھ ٹولز ہوں یا وئیب سائٹ ہو تو میری مدد فرمائیں۔ آپ کے جواب کا منتظر