Quote Sahil_Jaan said: View Post


یہ ونڈو ابھی تک ان ایکٹیو ہے آپ گوگل سے ونڈو سیون ایکٹیویٹر سرچ کر لیں پھر اس کو رن کریں تب آپ کی ونڈو ایکٹیو ہو جائے گی
ٹھیک ہے بھائی جان میں کوشش کرتا ہوں لیکن آپ اُس کا لنک دے دیتے تو بہت اچھا ہوتا