السلام وعلیکم
‏!-¡
‏¡-!
کسی صاحب نے سرسید احمد خان کی توہیں کرنے کیلے انھیں ایک پھٹا پرانا جوتا بھیجا- سرسید نے انہیں جواب دیا:
"جوتے کی مرمت پر دو آنے خرچ ہوئے اور چھے آنے میں جوتا فروخت ھوگیا ،لہزا چار آنے کی رسید حاضر ہے"
‏*