اسلام و علیکم
بھائیو مجھے ہمیشہ کی طرح آئی ٹی ڈی پر ایکسپرٹ ممبران کی مدد چاہیے۔ دراصل میں نے ایک عدد لیپ ٹاپ خریدنا ہے۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کونسا لیپ ٹاپ میرے لیے بیسٹ رہےگا۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میں نے لیپ ٹاپ کس مقصد ک لئے لینا ہے۔ تو دوستو مجھے تصاویر اور وڈیو ایڈیٹنگ کا شوق ہے اور میں نے اسی مقصد کے لئےلیپ ٹاپ خریدنا ہے جس میں میں اڈوب فوٹو شاپ اور اسی نوعیت کے دوسرےوڈیو ایڈٹنگ سافٹ وئیرز
انسٹال کروں تو میرا لیپ ٹاپ ہینگ یا سُستی کا شکار نہ ہو بلکہ با آسانی پروگرام لوڈ ہو جائیں ۔مجھے بتائیں کہ درج ذیل چیزیں کتنی کتنی ہونی چاہئے۔

Ram ???? Processor??? Hard Drive??? Graphic Card??? Cache???
اور سب سے اہم بات وہ یہ کہ میرا بجٹ 10000 سے 12000 روپے ہے۔
مجھے آپ سب بھائیوں کی ایکسپرٹ مشوروں کا انتظار رہے گا۔

والسلام
محمد نجیب اللہ