پیارے دوستو سبھی دوستو کے ساتھ ایک بہت پیاری خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

آج ہمارے ایک پیارے آئی ٹی ڈی کے ممبر کی سالگرہ کا دن ہے

Sherazyamin




میری جانب سے شیراز یامین بھائی کو ان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو




آپ سب دوست بھی شیرازیامین بھائی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کریں