کیسسے ہیں سب مجھے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے تو دوستوں میں نے آج ایک چھوٹی سی وڈیو بنائی ہے جس میں گلوب رنگ بنانا سیکھایا ہے اس وڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ آسانی سے رنک بنا لیں گے یہ وڈیو 5 منٹ سے بھی کم کی ہے۔
رنک بنانے کےلیے آپ کو گلوب کی ضرورت ہو گی جو آپ کو گوگل سے مل جاے گا
لکھ کر سرچ کرنے سے۔۔ globe.gif


اگر کچھ سمجھ میں نہ آئے تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔۔