Results 1 to 3 of 3

Thread: Paktranslations.com Copy Process

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    ItHero is offline Member
    Last Online
    16th February 2010 @ 03:17 AM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Hyderabad
    Posts
    1,610
    Threads
    62
    Thanked: 1

    Thumbs down Paktranslations.com Copy Process

    آئی ٹی دنیا کے ممبران کے لیے ایک اہم سوال لیکر حا ضر ہوا ہوں مجھے یہ
    ویب سائیٹ مکمل کا پی کرنی ہے وہ اس لیے کہ کا فی پیرا گراف ایسے ہو تے ہیں جو ایمر جنسی میں تر جمہ کرنا ہو تا ہے۔ اس لیے نیٹ کا فی ڈی سی رہتا ہے۔ اور بڑی مشکل ہو تی ہے۔
    webzip
    سا فٹ ویر ٹرا ئی کیا تھا لیکن کا پی نہیں ہوئی اگر کسی ممبر کے پاس اس ویب سائیٹ کو کاپی کر نے کا سافٹ ویر ہے یہ کو ئی ایسی ہنٹ جس سے میں آسانی سے انگلش ٹو اردو ٹرانسلیشن کر سکوں ایسا سا فٹ مل جا ئے۔ میں تمام بھا ئیوں کے ری پلا ئے کا منتظر رہوں گا۔
    شا ید میرا سوال تمام ممبران کے سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔۔ میں یہ ویب سائیٹ اپنے کمپیو ٹر میں محفو ظ کرنا چا ہتا ہوں تا کہ اس سے آ سانی سے تر جمہ کر سکو۔
    آئی ٹی ہیرو
    Last edited by ItHero; 28th March 2009 at 08:01 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 14th August 2015, 06:35 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2011, 05:38 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 21st May 2011, 05:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •