Ok Done

Quote AsifSattarvi said: View Post
برادر ایک گزارش تھی وہ یہ کہ اگر تحریریں سینڈ کرنے کا وقت 22 مئی کر دیا جائے تو شاید مذید بہتر ہوگا
کیونکہ ممبرز کے پاس ہفتہ اتوار کو زیادہ وقت ہوتا ہے
کچھ الگ سے کام کرنے کے لئے عام دنوں کی بدولت
اس طرح زیادہ ممبرز حصہ لے سکیں گے شاید
یہ صرف رائے ہے