اسلام علیکم دوستوں !
میں آج آپ لوگوں کو ایک ایسے سائیٹ کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جہاں آپ کو وارد، ٹیلی نار، زونگ، یوفون اور جیز کے سارے ایس ایم ایس پیکجز، کال آفرز اور انٹرنیٹ بنڈلز کے بارے میں تمام تر معلومات ملیں گے۔ اب اس سائیٹ کے ہوتے ہوئے آپ کو وارد سے زونگ، ٹیلی نار سے یوفون اور پی ٹی سی ایل سے جاز کے آفیشل سائٹ میں جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کو سارے پیکجز کی تفصیل اس ایک ویب سائٹ پر ملیں گی۔ ویب سائٹ ابھی نیا ہے لیکن دن بہ دن اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ اُمید ہے سارے دوستوں کو یہ ویب سائیٹ پسند آجائے گی۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے سکرین شاٹ کے نیچے ہے۔


www.packageofferdottk