اسلام علیکم دوستو میرے پاس مو بائل فون سام سنگ اے فائیو ہے اس میں سے آڈیو ۔ میسج ۔ ویڈیو فائل ۔ اور باقی تمام ڈیٹا ڈلیٹ ہو گیا ہے میں نے گوگل سے سرچ کر کے یہ سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کیا
Wondershare Dr.Fone for Android v5.4.0.48 + KEY
پر یہ بھی رجسٹرڈ نہیں ہو تا ۔ جب ساری فائل ریکور کر لیتاہے تو یو زر نام اور کی مانگنا شروع کر دیتا ہے ۔ دوستو اگر آپ کے پاس کوئی رجسٹرڈ سوفٹ وئیر ہے تو بتا دیں شیئر کردیں ۔
شکریہ