السلام علیکم

الحمد اللہ،رحمتوں کا عشرہ ختم ہونے کے بعد آج سے دوسرا عشرہ مغفرت کا شروع ہوگیا۔ کتنی تیزی سے رمضان اپنی برکاتوں کے ساتھ گزر رہا ہے۔ وہ لوگ جو اس مہینے کو سعادت سمجھتے ہیں ان کے لئے بہت آسانیاں ہیں اور وہ لوگ جو مشکل سمجھتے ہیں ان کا وقت بھی مشکل سے ہی گزرتا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو اس بابرکت مہینے کے انوارات سے فیض یاب فرمائے۔ اور ہماری نجات کا ذریعہ بنائے آمین۔ طالب دُعا