السلام علیکم!!!
محترم ممبرز کیو کمپنی کا ایک نیا موبائل آیا ھے جوکہ مجھے بہت پسند آیا
کیونکہ میں خود استعمال کر رہا ھوں
بیٹری ٹائمننگ بھی بہت بہت اچھی ھے
سکرین شوٹ اپلوڈ نہیں کر سکتا مجھے دشواری پیش آ رہی ھے
آپکو لنک دے رہا ہوں آپ چیک کر لیں شکریہ
http://m.whatmobile.com.pk/Qmobile_Noir-M350