السلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
امید ہے کہ اچھے ہوں گے۔
تو دوستوں۔ میرے پاس میری ایک تصویر تھی جو کہ
21-06-2016
کو میں نے قائداعظم لائبریری لاہور میں کھینچی تھی۔ دوپہرا 5 بجے کے قریب۔
تو سوچا کہ کیوں نہ یہ تصویر آپ سب سے شئیر کرکے رائے لی جائے۔
تو تیار ہوجائیں اور کنجوسی نہ کریں تو بہتر