حضرت محمدﷺ بحیثیت نصیحت کرنے والے

آپﷺ کا ہر عمل پوری انسانیت کے لئے مشعلِ راہ ہے اوراتنا جامع ہے کہ اُس کی نظیر نہیں ملتی ہے جیسا کہ آپﷺ نے ارشاد فرمایا:۔
"نصیحت کے لئے موت کا دھیان ہی کافی ہے۔"