دوستو یہ میرا پہلا تھریڈ ہے اس فورم پر، تو اس لئے میں زیادہ وقت نہیں لونگا آپکا۔

آپنے ساؤنڈ کلاؤڈ کا نام تو سنا ہوگا، اگر نہیں تو اس سائٹ پر عمومًا ہر زبان کا گانا، قوالیاں، ناتیں وغیرہ موجود ہیں۔ جو کہ آپ آن لائن سن سکتے ہیں۔

لیکن جب بات انکو ڈاؤنلوڈ کرنے کی آتی ہے، تو آپ نہیں کر سکتے، کیونکہ کمپنی اسکی اجازت نہیں دیتی۔

اس مسلئے کے حل کے لئے جو ٹول آپ کے لئے لے کر آیا ہوں، اس سے آپ بہت آسانی کے ساتھ کوئی بھی فائل اس سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں سب سے اچھی بات جو ہے وہ یہ کہ آپ بَلک میں بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں، مثًلا اگر ایک سے زیادہ فائلز ہیں، تو بس انکے لنکس کاپی کر کے پیسٹ کر دیں، اور ڈاؤلوڈ والے بٹن پر کلک کر دیں۔ سب ٹریکس ایک ایک کر کے ڈاؤنلوڈ ہو جائیں گی۔ آپ پوری کی پوری پلے لسٹ بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

اس ٹُول کو اپنے کمپیوٹر میں بھی انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ایک یا ایک سے زیادہ ٹریکس کے لئے
یہاں کلک کریں
پلے لسٹ کے لئے
یہاں کلک کریں


اگر کسی بات کی سمجھ نا آئے تو نیچے کومنٹ کریں۔

شکریہ۔