Picasa Image Editor
السلام علیکم
میں آج آپ سب کے ساتھ ایک ایسا سافٹویئر شیئر کر رہا ہوں جسکی مدد سے آپ تصویر کو ایڈیٹ کر سکتے ہیں اسے مختلف فارمیٹ میں چینج کر سکتے ہیں
اسکے علاوہ فوٹو کو بغیر ٹائم ویسٹ کیئے ٹرانسفر کر سکتے ہیں
مزید آپ چیک کریں اور اپنی رائے دیں شکریہ
Requirements:
Windows XP / Vista / Windows 7 / XP64 / Vista64 / Windows
7 64 / Windows 8 / Windows 8 64
https://dl.google.com/picasa/picasa39-setup.exe