میڈیا فائر سے ڈاؤنلوڈ کریں

ڈیٹا فائل ہوست سے ڈاؤنلوڈ کریں
امید کرتاہوں تمام ممبرز ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اور ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے
دوستوں آپ سب سے معذرت چاہوں گا کہ وقت کی کمی اور مصروفیت کی بنا پر میں زیادہ تھریڈز نہیں بنا پاتا لیکن
آج میں جو شیئر کرنے جا رہا ہوں اس سے یقیناً تمام ممبرز کو خوشی محسوس ہوگی اور مجھے پکا یقین ہے کہ یہ شیئرنگ
آپکو ضرور پسند آئے گی
تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف۔۔۔۔
آج میں آپ کیساتھ ایک بہت نایاب کتاب پیش کر رہا ہوں جسکا نام ہے
حرمین میوزیم کا تصویری البم
اس کتاب میں مکہ مکرمہ حرمین شریفین اور مسجد نبوی کے پرانے نوادرات کی تفصیل بمعہ تصاویر پیش کی گئی ہے
مجھے تو یہ کتاب بہت نایاب اور اچھی لگی ہے اسی لئے میں نے سوچا کیوں نہ اسکی سکین کاپی آپ سب کے ساتھ
بھی شیئر کردی جائے اس سے یقیناً کئی لوگ مستفید ہوں گے
اب آپ اس کتاب کو پڑھیں اور روحانی لطف حاصل کریں
اور ساتھ ہی اس ناچیز کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں

کتا ب کے کچھ نمونہ جات
Name:  1.JPG
Views: 1281
Size:  65.1 KB

Name:  2.JPG
Views: 1256
Size:  72.7 KB

Name:  3.JPG
Views: 1250
Size:  76.4 KB

Name:  4.JPG
Views: 1262
Size:  67.2 KB

Name:  5.JPG
Views: 1265
Size:  52.5 KB

Name:  6.JPG
Views: 1242
Size:  70.1 KB

Name:  7.JPG
Views: 1282
Size:  96.9 KB

Name:  8.JPG
Views: 1276
Size:  84.5 KB

میڈیا فائر سے ڈاؤنلوڈ کریں

ڈیٹا فائل ہوست سے ڈاؤنلوڈ کریں

نوٹ
موبائل یوزر ڈیٹا فائل ہوسٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں اور جہاں چیک لگا ہو اسے ہٹا دیں