Name:  bismiAllah1.gif
Views: 379
Size:  53.0 KB

Name:  24yy1z7.gif
Views: 379
Size:  10.1 KBName:  PicsArt_08-21-05.55.38.jpg
Views: 377
Size:  31.9 KB

win winner rank eid ul adha contest
.....win unlimited winner rank.....



پیارے ممبرز۔۔۔۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام لائ ہے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایک بہترین کونٹیسٹ

عید الاضحی کونٹیسٹ

اس بار کونٹیسٹ بہت ہی آسان ہے۔
آپ نے عیدالاضحی کے حوالے سے کئ اوتار لگانا ہے۔۔اور کونٹیسٹ کے ختم ہونے تک لگائے رکھنا ہے۔۔
اس کا ایک سکرین شارٹ اسی تھریڈ میں شیئر کرنا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آپ نے عید الاضحی کے حوالے سے کوئ مضمون۔۔شاعری یا اسلامی واقعات لکھ کر اسی تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے۔۔


نوٹ۔۔کوئ بھی مواد کاپی پیسٹ نہ ہو
تمام نارمل ایسے نارمل ممبران حصہ لے سکتے ہیں جن کی پوسٹس کی تعداد کم از کم پچاس ہو۔۔ونر رینک کونٹیسٹ کے ختم ہونے کے بعد دیئے جائیں گے
آئ ٹی دنیا مینجمنٹ کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
آئ ٹی دنیا اس میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتی ہے


Contest start:22 auguest to 15 september
Winner rank:unlimited