السلام علیکم دوستوں
آج میں آپکے ساتھ سامسنگ موبائل کے
Z2
موبائل کی ریویو شئیر کر رہا ہوں
اس سے پیہلے سامسنگ نے
Z1
موبائل لاونچ کیا تھا

ان موبائلز کی خاص بات یہ ہے یہ اینڈرائیڈ کے
OS
پر نہیں خود سامسنگ کے
OS
پر ہیں اور او ایس کا نام
Tizen
ہے


Size:5.0 inch
3G+4G supported
1GB ram
8 GB Rom
OS: Tizen 2.4

لیکن یہ فلحال انڈیا میں دستیاب ہے اور جلد ہی یہاں بھی مل جائے گا
اسکی قیمت
8900
ہے
خدا حافظ