السلام علیکم دوستوں امید ہے تمام ممبرز ٹھیک ہونگے
گوگل کے بارے میں تو آپ جانتے ہونگے

اینڈرائیڈ ویرجن سے گوگل نے بہت مقبولیت حاصل کی ہے اور آج کے دور میں ہر کسی کے پاس اینڈرائیڈ سمارٹ فون دیکھنے کو ملے گا
اور اب گوگل ایک نیا
OS
Develop
کر رہا ہے
جس کا نام ہے
Fuchsia OS


اور یہ
OS
بلکل فری دستیاب ہوگا یعنی یہ ایک
Open Source Software
ہے

یہ اوپریٹنگ سسٹم آپکے پی سی اور موبائل فون دونوں میں ورک کرے گا

یعنی آپ اس
OS
کو اینڈرائیڈ اور کروم او ایس میں استعمال کر سکتے ہیں



گوگل نے ابھی تک اس چیز کی تصدیق نہیں کی کہ آخر
Fuchsia
کس مقصد کے لئے بنایا جا رہا ہے

جیسا کہ ابھی تک گوگل نے نہیں بتایا کہ یہ
OS
کس مقصد کے لئے تیار کیا جا رہا ہے اس لئے یہ چرچا ہو رہا ہے کہ گوگل ٹیکنالوجی کی دوڑ میں اپنی حریف کمپنیوں جیسا کہ ایپل وغیرہ سے پیچھے نہیں رہنا چاہتی اس وجہ سے وہ ایک نیا
OS
تیار کر رہی ہے




ابھی تو گوگل کی طرف سے خاموشی ہے جیسے ہی اسکے فیچرز دیکھنے کو ملے گیں میں آپ سے ضرور شئیر کروں گا
خدا حافظ