اسلام علیکم. دوستو ! میں اپنے کمپوٹر میں ونڈو سیون انسٹال کر رہا ہوں مگر ہر بار یہ error آ جاتی ہے کہ آپ کے سسٹم میں 256 ایم بی کی ریم ہے جبکہ ونڈو سیون کی انسٹالیشن کیلئے 512 ایم بی ریم کی ضرورت ہے.

دوستو.... کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس کو فالو کرتے ہوئے 256 ایم بی ریم میں بھی ونڈو سیون انسٹال ہو سکے. اگر ہے تو برائے مہربائی رہنمائی ضرور کیجئے. آپکا بہت بہت شکریہ