السلامُ علیکم!دوستو کافی دنوں سے آئی ٹی دنیا کو ٹائم نہیں دے پایا۔کیونکہ پاکستان ایئر فورس میں بطور جی ڈی پائلٹ سیلیکشن کے لیے میرا فائنل ٹیسٹ ہونے والا ہے۔جو کہ 30 نومبر سے 4 جنوری تک جاری رہے گا۔
تمام دوستوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے