السلام علیکم

"کہتے ہیں کچھ لوگ میرے رگ میں "نبی نبی
لیکن پڑھتے "نماز" ہفتے میں کبھی کبھی
نبی کا "نام" سنتے ہی جھوم جاتے ہیں
نبی کا "حکم" سنتے ہی گھوم جاتے ہیں