السلام علیکم۔
میرے پی سی پر ونڈو 8 انسٹال ہے۔اس مین ایک پروبلم ا رہی ہے۔ونڈو بوٹ ہو تی ہے ۔ویلکم اسکرین اتی ہے۔ کچھ دیر کہ بعد وہ ہٹ جاتی ہے اور سکرین بلینک ہو جاتی ہے۔ کؤی ایرر بھی نہیں اتاہے۔ مگر ونڈو آگے بھی نہیں چلتی ہے۔ پلیز کوئ دوست اس کا حل بتا دے