اسلامُ علیکمScreen Shots
میں نے سیکنڈ ہینڈ لیپ ٹاپ لیا ہے جسکا نام ایسر ہے اس میں وائی فائی کے سگنل شو نہیں ہو رہے کیا وجہ ہوگی ؟ اس میں وائی فائی کا بٹن کونسا ہوتا ہے اور وائی فائی کی سیٹنگ کونسی اور کیسے کرتے ہیں ؟؟ اور ڈرائیورز کونسے کرتے ہیں برائے مہربانی میری ہیلپ کر دیں میں نے وائی فائی کنیکٹ کرنا ہے شکریہ
Bookmarks