السلام عليكم ۔
میرے پیارے دوستو بھائیوں آپ سب کو پتا ہے کے آج کل ہر ایک کے ساتھ ساتھ موبائل فون ہے ۔ شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس کے پاس یہ نا ہو ۔
اور اس کا سہرا گراہم بیل کے سر ہے ۔ کیوں کہ وہ ٹیلیفون کا موجد ہے ۔
میرا آج کا سوال بھی اسی کے متعلق ہے ۔
سوال یہ ہے کہ گراہم بیل کا تعلق کس ملک سے تھا؟



Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App