میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے!
میں وہ سائل ہوں جسے کوئ صدا یاد نہیں!
(ساغر صدیقی)