‏تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا،

مجھے راہزن سےگلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے-

#سخن