اسلام علیکم دوستو میرے اینڈرائیڈ سیٹ کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے ۔ اس میں میرا ضروری ڈیٹا تھا۔ کوئی ایکسپرٹ مجھے کوئی رجسٹرڈ سوفٹ وئیر بتا سکتاہے ۔ جس سے میں اپنے موبائل کا ڈیٹا ریکور کر لوں شکریہ
I Need mobile data recovery software