Quote Manahilkhan said: View Post
G sahi but you can use it for your wife and family...
ویسے آپ کو ایک مزے کی بات بتاؤں ۔ شاید آپ یقین نہ کرو ۔ میں خود بہت اچھی مہندی لگاتا ہوں ۔ اور میں بہت سی دلہن کو مہندی لگا چکا ہوں اپنی فیملی میں ۔

Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App