السلام علیکم

ایک لطیفہ سنیں

شوہر: آلو کا پراٹھا کھاتے ہوئے بولا یہ آلو کے پراٹھے
میں آلو تو نظر نہیں آرہے

بیوی: چپ کر کے کھا لو
کشمیری پلاؤ میں کشمیر نظر آتا ہے کیا۔۔۔؟؟؟