سلام ..آج ایک ایسا تھریڈ سٹارٹ کرنے جا رہا ہوں ..جو سب دوستوں کو مدد دے گا
تو دوستو آپ کے تجربات کے مطابق خصوصیات اور قیمت کے لحاظ سے
سب سے اچھا موبائل فون کونسا ہے ...ماڈل اور کمپنی کا نام ...اور اہم خصوصیات ضرور لکھیں

میرے ذاتی تجربے کے مطابق
ان فینکس ..نوٹ 2 ایک اچھا سیٹ ہے
Processor :1.3 GHZ Octa-Core
Ram 2GB
Rom 16GB
Camera: Back 13MP...Front 5MP
Andorid 6.0 Marshmallow
4G LTE DUAL SIM
Battery 4050Mah
Screen Size 5.5 Inch
No Heating Problem
Price: 15000 (Appx)

پلیز فضول باتوں کی بجاے اچھی معلومات دیں
تا کہ سب کو اچھی گائیڈ لائن مل سکے
شکریہ