حسین آنکھوں کو پڑھنے کا ابھی تک شوق ہے مجھ کو
محبّت میں اجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلے