السلام علیکم
کیسے ہیں دوستو!مجھے کیلک کی مددچاہیے
دوستومیں نے کیلک میں یہ مصرعہ لکھاتھا

یہی کعبہ یہی مسجدیہی گلزارجنت ہے

جوکہ اس طرح شوہوا

یہے کعبھ یہے مسجدیہے کلزارجنت ہ

اس کو کیلک میں کیسے ٹھیک کریں گے
نوٹ:فونٹ لاہوری سیلیکٹ کریں کیونکہ میں نے لاہوری سیلیکٹ کیاتھا نستعلیق نہیں
تھوڑی روشنی درکارہے