محترم ایکسپرٹ میری آپ سے گزارش ہے کہ میرے موبائل الڑامیکس 16 جی بی کی ایل سی ڈی ٹوٹ گئی ہے میری آپ سے گزارش ہے اس کا کوئی حل بتائیں کہ کہاں سے سستی ایل سی ڈی ملے گی اور کوالٹی بھی اچھی ہو۔