السلام علیکم پیارے ممبرز

حقیقی
خوبصورت
ہیں
وہ لوگ
جوزندگی کی تلخیوں کیوجہ سےخودتلخ نہیں ہوتے
جو
مسکراتےہیں
سنتےہیں
یقین جانیئے
زندگی انہی لوگوں کیوجہ سےخوبصورت ہوتی ہے